PIA stops its US Flight Operations. For all those who believed that PML N was not behind the plot to bring down PIA, here’s the proof!

Video Link پی آئی اے کی امریکہ کے لیے50 سال سے جاری سروس ختم  وہ جو ن لیگ کو پی آئی اے کی تباہی کا ذمہ دار نہیں ٹھہراتے تھے اب خود ن لیگ کے ہاتھوں پی آئی اے کی تباہی کا ثبوت دیکھ لیں Team Moonis Elahi Courtesy: Dunya News

Health Workers out in protest against Punjab Health Sector Privatization. From Doctors to Dengue Workers no one happy with.

Video Link کیا ڈاکٹر کیا ڈینگی ورکر    محکمہ صحت کی نجکاری کے خلاف سب سڑک پر خادم اعلیٰ نے محکمہ صحت پہلے تباہ کیا اور پھر اس کو نیلامی پر چڑھا دیا Team Moonis Elahi Courtesy: Dunya News

PML N much touted Motorcycle Ambulance Service Response Time- At least 1 hr. PML Q Rescue 1122 Response Time- 8 mins.

Video Link شہباز شریف کی موٹر سائیکل ایمولینس سروس کا رسپانس ٹائم رپورٹ کے مطابق کم از کم ایک گھنٹہ  چوہدری پرویز الٰہی کی رسیکیو 1122 ایمبولینس سروس کا رسپانس ٹائم روز اول سے آج تک زیادہ سے زیادہ 10-8 منٹ فرق صاف ظاہر ہے Team Moonis Elahi Courtesy: Duniya News

Website Powered by WordPress.com.

Up ↑