چوہدری پرویز الٰہی کے دور کا پنجاب سرسبز ، شاداب ،خوشحال ۔ شہباز شریف کے دور کا پنجاب پیاسا،تنگدست بدحال۔

چوہدری پرویز الٰہی کے دور کا پنجاب سرسبز ، شاداب ،خوشحال ۔ شہباز شریف کے دور کا پنجاب پیاسا،تنگدست بدحال۔  2007 پنجاب کے خزانے میں 100 ارب روپے سرپلس ۔2018 پنجاب پر 2000 ارب روپے کا قرض  ۔شریف خاندان کے 35سال ۔پنجاب اور پاکستان کا بدترین معاشی استحصال Team Moonis Elahi

Advertisements

یکم جون،پاکستان کا ن لیگ سے ’’یوم نجات‘‘

5  سال کی قومی خزانے کی خوفناک لوٹ ماری اور قوم سے کی گئی بدترین غداری کے سیاہ دور کا خاتمہ۔  نااہل لیگ کی نحوست ختم ہوئی۔  شکر الحمدللہ Team Moonis Elahi

دس سال کی ناقابل معافی تاخیراور ہزاروں قیمتی جانوں کا نعقصان

10  سال کی ناقابل معافی تاخیراور ہزاروں قیمتی جانوں کے نعقصان کے بعد اب وزیر آباد کارڈیالوجی انسٹیٹوٹ کا افتتاح کیا جا رہاہے۔  چوہدری پرویز الہی نے یہ ہسپتال عوام کے لیے بنایامگر شہباز شریف نے اسے 10 سال اپنے انتقام میں نہ چلایا۔ کیا اس تاخیر اور عوام کو تکلیف کی کوئی معافی ہے؟... Continue Reading →

Powered by WordPress.com.

Up ↑