A mother gave birth to a child at the THQ Hospital Raiwind gates since the hospital had no doctor. Shame on residents of nearby Jaati Umra.

نہ ڈاکٹر ، نہ دوائی، نہ دائی بنیادی سہولیات سے محروم تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال رائیونڈ کے گیٹ پر ایک ماں اپنی بچی کو جنم دینے پر مجبور قریب واقع جاتی عمرہ محل کے مکینوں کو شرم مگر نہیں آتی ۔۔۔ Team Moonis Elahi  

Advertisements

دفاع پاکستان کو ناقابل تسخیر بنانے پرعظیم پاکستانی افواج کے جانثاروں اور نڈر غازیوں کو سلام

دفاع پاکستان کو ناقابل تسخیر بنانے پر عظیم پاکستانی افواج کے جانثاروں اور نڈر غازیوں کو سلام وطن کو بیرونی و اندرونی دشمنوں سے محفوظ رکھنے کے لئے ہماری بہادر افواج کی لازوال قربانیاں ہم ہمیشہ یاد رکھیں گے ! Team Moonis Elahi

رانا ثناء اللہ نے آئین پاکستان سے بغاوت کا نا قابل معافی جرم کیا ہے: مونس الہی

پاکستان مسلم لیگ نے رانا ثنا اللہ کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کروا دی۔ یہ قرار داد چوہدری مونس الہی اور دوسرے ممبران اسمبلی کی طرف سے جمع کروای گئی ہے۔ رانا ثنااللہ کا قادیانیوں کو مسلمان کہنے کا مذموم بیان ختم نبوت کے منحرفین کی طرف داری امت مسلمہ کیشدید دل آزاری... Continue Reading →

October 16, the World Food Day. Lamentable to see Pakistan once the world’s Food Basket now dependent on Indian Food Imports.

 اکتوبر 16 خوراک کا عالمی دن  کتنے دکھ کی بات ہے کہ ایک وہ دور تھا جب پاکستان کا پنجاب دنیا کے لئے خوراک پیدا کرتا تھا  اب یہ دور ہے کہ جہاں ہم آلو ، پیاز اور ٹماٹر بھی بھارت سے منگوانے پر مجبور ہیں  ن لیگ کے بھارت نواز اقدامات تباہ ہوگئی پاکستان کی... Continue Reading →

Powered by WordPress.com.

Up ↑