نواز شریف کے منہ سے سچائی پھسل کر باہر آگئی

Video Link نواز شریف کے منہ سے سچائی پھسل کر باہر آگئی ۔ شہباز شریف کی بدنام زمانہ جنگلا بس کو ازخود ہی جنگلہ قرار دے دیا ۔ ظاہر ہے جب جنگلہ " اتفاق " کا ہو تو اتفاق سے سچ منہ سے نکل ہی جاتا ہے۔ Team Moonis Elahi

Advertisements

بھارتی فوج کا معصوم کشمیریوں پر خوفناک کیمیائی ہتھیاروں کا بہیمانہ استعمال

Video Link بھارتی فوج کا معصوم کشمیریوں پر خوفناک کیمیائی ہتھیاروں کا بہیمانہ استعمال بھارتی کیمیائی بموں کے حملوں میں جلنے والے شہداء کے نعشیں ناقابل شناخت کہاں ہے اقوام متحدہ ؟ کہاں ہے عالمی ضمیر ؟ ظلم نہ روکنا بھی ظلم ہے Team Moonis Elahi Courtesy: Dunya News  

ایک جھوٹ موٹ کا بیمار ڈار نواز شریف کے لیے ایک صحت مند ڈار سے بہتر تو ہو سکتا ہے

ایک جھوٹ موٹ کا بیمار ڈار نواز شریف کے لیے ایک صحت مند ڈار سے بہتر تو ہو سکتا ہے مگر ایک اشتہاری اور مفرور وزیر خزانہ ،جس نے قومی خزانے کو ن لیگ کی تین حکومتوں میں  بے دریغ لوٹا ہو اسے تین ماہ کی چھٹی مل جائے، پاکستان کے لیے کیسے بہتر ہو... Continue Reading →

Powered by WordPress.com.

Up ↑