نواز شریف کے منہ سے سچائی پھسل کر باہر آگئی

Video Link نواز شریف کے منہ سے سچائی پھسل کر باہر آگئی ۔ شہباز شریف کی بدنام زمانہ جنگلا بس کو ازخود ہی جنگلہ قرار دے دیا ۔ ظاہر ہے جب جنگلہ " اتفاق " کا ہو تو اتفاق سے سچ منہ سے نکل ہی جاتا ہے۔ Team Moonis Elahi

Advertisements

ایک جھوٹ موٹ کا بیمار ڈار نواز شریف کے لیے ایک صحت مند ڈار سے بہتر تو ہو سکتا ہے

ایک جھوٹ موٹ کا بیمار ڈار نواز شریف کے لیے ایک صحت مند ڈار سے بہتر تو ہو سکتا ہے مگر ایک اشتہاری اور مفرور وزیر خزانہ ،جس نے قومی خزانے کو ن لیگ کی تین حکومتوں میں  بے دریغ لوٹا ہو اسے تین ماہ کی چھٹی مل جائے، پاکستان کے لیے کیسے بہتر ہو... Continue Reading →

شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے

آئیے عہد کریں کہ ہم میجر اسحاق شہید اور افواج پاکستان کے سب شہدا کی وطن کی حفاظت کے لئے دی گئی بے مثال قربانیوں کو کبھی رائیگاں نہیں جانے دیں گے ۔ ! یہ ہمارا فرض بھی ہے اور شہیدوں کے لہو کا ہم پہ قرض بھی Team Moonis Elahi

Powered by WordPress.com.

Up ↑