پنجاب کے سرکاری سکول سیکورٹی رسک بن گئے، پنجاب پولیس کی رپورٹ

چاردیواری غائب یا بوسیدہ،  گارڈز غیر تربیت یافتہ یاعمر رسیدہ،  حفاظتی اسلحہ غائب یا زنگ آلودہ،  ٹھیک کیمرے اور واک تھرو گیٹ چیدہ، چیدہ۔  کیا یوں پڑھے گا پنجاب اور بڑھے گا پنجاب؟ Team Moonis Elahi

جس حکومت کی پولیس معصموں کی رکھوالی کے بجائے صرف حکمرانوں کے بچوں کی حفاظت کرے۔ایسی حکومت کے رہنے کا کوئی اخلاقی جواز نہیں۔

وہ حکومت جو معصوم بچوں کو تحفظ نا دے سکے، جس کی ناک تَلے بچوں کے قتل اور عصمت دری کے واقعات روز کا معمول بن جائیں،  جس حکومت کی پولیس معصموں کی رکھوالی کے بجائے صرف حکمرانوں کے بچوں کی حفاظت کرے۔ ایسی حکومت کے رہنے کا کوئی اخلاقی جواز نہیں Team Moonis Elahi

Website Powered by WordPress.com.

Up ↑